راولپنڈی سے آزادکشمیر آنے والی مسافر کوچ کو حادثہ پیش آیا، جس سے 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔
مسافر بس مظفر آباد میں رحیم کوٹ کے مقام پر گہری کھائی میں جا گری، جس میں 6 زخمی بھی ہوئے ہیں، جبکہ کوچ میں 12 افراد سوار تھے۔ زخمی مسافروں کو مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ حادثے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
مظفر آباد میں کوچ کھائی میں گرنے سے8افراد جاں بحق
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
