پنجاب کی سیاست میں ہل چل سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی پیپلزپارٹی میں شمولیت کا امکان چوہدری محمد سرور کی سینیٹر یوسف رضا گیلانی اور مخدوم احمد محمود سے ملاقات چوہدری محمد سرور کے اعزاز میں مخدوم ہاس لاہور میں ظہرانہ دیا گیا چوہدری محمد سرور بہت جلد سیاسی فیصلے کا اعلان کریں گے ، ذرائع کے مطابق چوہدری سرور کی جلد بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کا امکان سینیٹر یوسف رضا گیلانی اور مخدوم احمد محمود نے پیپلزپارٹی میں شمیولیت کی دعوت دی چوہدری محمد سرور کو پیپلزپارٹی میں شمولیت کے بعد پنجاب میں اہم ذمہ داری دی جائے گی ، ذرائع
سابق گورنر چوہدری محمد سرور سیاسی مستقبل طے کرنے کیلئے متحرک، پیپلزپارٹی میں شمولیت کا امکان
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
