ہومپاکستانفیصل کریم کنڈی کی مسلم لیگ ن کے قائد میان نواز شریف سے ملاقات

فیصل کریم کنڈی کی مسلم لیگ ن کے قائد میان نواز شریف سے ملاقات

وزیراعظم کے معاون خصوصی اور سیکریٹری اطلاعات پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی کی مسلم لیگ ن کے قائد میان نواز شریف سے ملاقات

فیصل کریم کنڈی نے میان نواز شریف کی مزاج پرسی کی ،سابق وزیراعظم میان نواز شریف اور فیصل کریم کنڈی کے درمیان ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ملاقات کے دوران مریم نواز شریف بھی موجود تھیں

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔