ہومبریکنگ نیوزوزیر اعظم آفس کی جانب سے عظیم خان کی بطور فوکل پرسن تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا

وزیر اعظم آفس کی جانب سے عظیم خان کی بطور فوکل پرسن تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا

اسلام آباد(آئی پی ایس )پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود نے عظیم خان کو فوکل پرسن مقرر کر دیاعظیم خان اسلام آباد میں پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے مختلف امور کی نگرانی کریں گے

عظیم خان اسلام آباد میں پروگرام سے متعلق رابطہ کاری اور انتظامی ذمہ داریاں انجام دیں گے۔عظیم خان اسلام آباد میں عوامی آگاہی اور رابطہ مہم کے مختلف امور کی نگرانی کریں گے

WhatsApp Image 2026 07 10 at 4.11.55 PM

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔