Saturday, September 7, 2024
ہومدنیاسعودی عرب ، کورونا کے پھیلاو کو روکنے کیلئے کورنیش پبلک کیلئے بند

سعودی عرب ، کورونا کے پھیلاو کو روکنے کیلئے کورنیش پبلک کیلئے بند

جدہ(خالد نواز چیمہ) سعودی عرب میںجمعہ کی رات کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے اور عوامی اجتماعات کو محددود کرنے کے لیے کورنیش کواحتیاطی طور پر پبلک کے لیے بند کردیا ہے۔ کمشنر جدہ شہزادہ مشعل بن ماجد نے جدہ میونسپلٹی کو سیکیورٹی اتھارٹی کے تعاون سے کورنیش کو بند کرنے کی ہدایت کی ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔