بولیویا،لاطینی امریکا کے ملک بولیویا کی مقامی یونیورسٹی میں ہونے والے حادثے میں 7 طلبا ہلاک اور 3شدید زخمی ہو گئے،یونیورسٹی عمارت کی بالکونی سے گرنے کے بعد سات طالبعلم ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔عالمی میڈیا کے مطابق زخمیوں کو فوری ہسپتال پہنچایا گیا، انتظامیہ کے مطابق واقعے سے پہلے طلبا ء کے دوگروپوں میں جھگڑا ہو رہا تھا، واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔
بولیویا کی مقامی یونیورسٹی کی بالکونی گرنے سے 7 طالب علم ہلاک متعدد زخمی
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔