ہوماسلام آبادچیئر مین سی ڈی اے نے ڈائریکٹر اسٹیٹ سمیت تین افسران کو او ایس ڈی کردیا

چیئر مین سی ڈی اے نے ڈائریکٹر اسٹیٹ سمیت تین افسران کو او ایس ڈی کردیا

اسلام آباد،چیئر مین سی ڈی اے عامر علی احمد کی کارروائی، چار سال قبل وراثت کے ذریعے ٹرانسفر ہونے والی جائیداد (پلاٹ) کے الاٹیز سے دوبارہ ڈیتھ سرٹیفکیٹ طلب کرنے پر ڈائریکٹر اسٹیٹ اسد عباس میکن ،ڈپٹی ڈائریکٹر علی مرتضی بخاری اور ای ایم او کو او ایس ڈی کرتے ہوئے ایچ آر ڈیپارٹمنٹ میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔