Tuesday, September 17, 2024
ہومپاکستانوزیراعظم آج میانوالی اور غازی بروتھا میں شجرکاری مہم کا آغاز کریں گے

وزیراعظم آج میانوالی اور غازی بروتھا میں شجرکاری مہم کا آغاز کریں گے

اسلام آباد،وزیراعظم عمران خان میانوالی اور غازی بروتھا میں آج شجرکاری مہم کا آغاز کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم میانوالی اور غازی بروتھا میں پودے لگا کر شجرکاری کا آغاز کرینگے،وزیراعظم غازی بروتھا میں کرکٹ گراونڈ کا افتتاح بھی کریں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔