Monday, June 1, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومتازہ ترینفیصلہ کن میچ میں انگلینڈ کا پاکستان کو پہاڑ جیسا ہدف

فیصلہ کن میچ میں انگلینڈ کا پاکستان کو پہاڑ جیسا ہدف

سیریز کے ساتویں اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کے خلاف مہمان ٹیم انگلینڈ کے 189 رنز پر تین کھلاڑی آؤٹ ہوگئے۔
الیکس ہیلز 18 رنز بنا کر ایل بی ڈبلیو اور فل سالٹ 20 رنز بنا کر رن آؤٹ ہوگئے۔ انگلش ٹیم نے تیسری وکٹ کی شراکت میں 62 رنز بنائے لیکن یہاں بین ڈکٹ 30 رنز بنا کر وکٹ کیپر محمد رضوان کے ہاتھوں اسٹمپ آؤٹ ہوگئے۔
کپتان بابراعظم کی جانب سے ڈیوڈ ملان کا کیچ ڈراپ کیا گیا جس وقت وہ 30 رنز پر کھیل رہے تھے جبکہ 62 رنز پر محمد وسیم نے ڈیوڈ ملان کا کیچ چھوڑا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔