اطلاع کے مطابق سال 2012 کے بعد سنکیانگ ویغور خوداختیار علاقے میں شاہرات کی لمبائی میں باسٹھ ہزار دو سو کلومیٹر کا اضافہ ہوا ہے اور اب ان شاہرات کی کل لمبائی دو لاکھ سترہ ہزار تین سو کلومیٹر بنتی ہے۔تمام قصبوں تک پختہ راستے بنائے گئے ہیں۔
چین، گزشتہ دہائی میں سنکیانگ کی شاہرات میں 62ہزار کلومیٹر کا اضافہ
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

