اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما افتخار درانی نے کہا ہے کہ
رجیم چینج کے ذریعے قوم پر مسلط کردہ چور نے ملک کو معاشی و اخلاقی طور پر تباہ کردیا۔
اپنے ایک ٹوئٹ میں افتخار نے کہا کہ کرائم منسٹر اب لندن میں بیٹھے ہوئے سزا یافتہ مجرم سے دنیا کی سب سے بہترین پاکستان فوج کی تقرریوں کا فیصلہ کروائے گا۔انہو ں نے کہا کہ ملک کو کس ڈگر پر لا کھڑا کیا ہے، افسوس صد افسوس۔
ریجیم چینج کے ذریعے قوم پر مسلط کردہ چور جس نے ملک کو معاشی و اخلاقی طور پر تباہ کردیا، کرائم منسٹر اب لندن میں بیٹھے ہوئے سزا یافتہ مجرم سے دنیا کی سب سے بہترین فوج ، پاکستان فوج کی تقرریوں کا فیصلہ کروائے گا
ملک کو کس ڈگر پر لا کھڑا کیا ہے، افسوس صد افسوس! pic.twitter.com/pmAWZWeV9h
— Dr. Iftikhar Durrani (@IftikharDurani) September 19, 2022
