ہومپاکستانمعاو ن خصوصی تسنیم احمد قریشی، ندیم افضل چن اوردیگر کی بھلوال آ مد

معاو ن خصوصی تسنیم احمد قریشی، ندیم افضل چن اوردیگر کی بھلوال آ مد

معاو ن خصوصی وز یر اعظم پاکستا ن تسنیم احمد قریشی، ندیم افضل چن اوردیگر کا بھلوال آ مد پر سالم انٹرچینج موٹر وے پر اور بھلوال شہر میں سید اعجاز حسین شیرازی، غلام مصطفی گجر، فہیم اختر پنوں نے اپنے ساتھیوں سمیت فقید المثال استقبا ل کیا اور اپنی محبت کا بھرپور ثبوت فراہم کیا کہ ہم اپنے قائد کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں
اس موقع پر معاو ن خصوصی وز یر اعظم پاکستا ن تسنیم احمد قریشی نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی پی ایم ڈی کا حصہ نہیں ہے لیکن گورئمنٹ کا حصہ ضرور ہے زرداری اور بلال اس پر بہت جلد ایک اہم مٹینگ بلانے والے ہیں مہنگائی کے بارے میں بتایا کہ یہ بات ہم بیٹھ کر کریں گئے اور ان مسائل کو حل کرنے کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی اپنی آخری حد تک جائے گئی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔