ہومبریکنگ نیوزڈپٹی کمشنر سی ڈی اے تبدیل ،، نبیل میمن کی خدمات وزارت داخلہ کے سپرد،، دستاویز سب نیوز پر

ڈپٹی کمشنر سی ڈی اے تبدیل ،، نبیل میمن کی خدمات وزارت داخلہ کے سپرد،، دستاویز سب نیوز پر

اسلام آباد (سب نیوز) کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں ڈیپوٹیشن پر تعینات پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے بی ایس-18 کے افسر نبیل احمد میمن کا تبادلہ کر دیا گیا ۔ ان کی خدمات فوری طور پر اور اگلے احکامات تک وزارت داخلہ و انسدادِ منشیات ڈویژن کے سپرد کر دی گئی ہیں ۔

WhatsApp Image 2026 09 03 at 9.15.27 PM

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔