ہومپاکستانسابق صدر پرویز مشرف کو ایک اور صدمہ ، چوہدری طارق عزیزچل بسے

سابق صدر پرویز مشرف کو ایک اور صدمہ ، چوہدری طارق عزیزچل بسے

بھلوال(سب نیوز)سابق صدر پاکستان پرویز مشرف کے پرنسپل سیکرٹری چوہدری طارق عزیز وڑائچ انتقال کر گئے ۔

خاندانی ذرائع کے مطابق ان کی نماز جنازہ شام پانچ بجے اسلام آباد میں ادا کی جائے گی ۔چوہدری طارق عزیز کی تدفین ایچ ایٹ قبرستان میں کی جائے گی ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔