ہومپاکستانتوشہ خانہ کیس میں عمران خان تمام دستاویزی ثبوت کے ساتھ جواب پیش کر دیں گے،اسد عمر

توشہ خانہ کیس میں عمران خان تمام دستاویزی ثبوت کے ساتھ جواب پیش کر دیں گے،اسد عمر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ توشہ خانہ کیس میں عمران خان تمام دستاویزی ثبوت کے ساتھ جواب پیش کر دیں گے،سب کو نظر آجائے گا کہ انہوں نے کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا
اپنے بیان میں اسد عمر نے کہا کہ توشہ خانہ کا پچھلے 20 سال کا ریکارڈ کب قوم کے سامنے رکھا جائے گا،سب کو پتہ چلے کون کیا کرتا رہا ہے؟۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔