ہومپاکستاننیب ترمیمی ایکٹ کے تحت سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کو بھی ریلیف مل گیا

نیب ترمیمی ایکٹ کے تحت سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کو بھی ریلیف مل گیا

ومی احتساب بیورو (نیب) ترمیمی ایکٹ کےتحت سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کو بھی ریلیف مل گیا۔

احتساب عدالت اسلام آباد نے یوسف رضاگیلانی کے خلاف یو ایس ایف فنڈز میں کرپشن ریفرنس نیب کو واپس بھجوادیا۔

احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے ریفرنس نیب کو واپس بھیج دیا ہے اور کہا ہے کہ اب یہ ریفرنس احتساب عدالت کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔