راولپنڈی:چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی کی طبعیت ناساز، چیئر مین مین سینٹ کا آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیولوجی میں طبعی معائنہ چیرمین سینٹ صادق سنجرانی کے ضروری ٹیسٹ کیے جارہے ہیں
چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی کی طبعیت ناساز ،اے ایف آئی سی میں معائنہ
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
