دہلی (نیوزڈیسک)آسام میں مدارس کو شہید کرنے کے بعد ، قرناطقہ میں مسلمانوں کو قتل عام کی دھمکی ،
انتہا پسند ہندووں نے اپنے مذہبی تہوار کے دوران، 14 صدی عیسوی میں تعمیر کی گئی جامع مسجد گلبرگہ کے باہر مسلمانوں کو خون میں نہلانے کی دھمکی دی ۔
بھارت میں انتہاپسند ہندوں نیایک مسجد کے باہر میوسیقی کا میلہ سجایا، “ہم تمھارے خون سے اپنی زمین کو سیراب کریں گے اور تمھیں واپس تمھارے مقام پر بھیجیں گے” مسجد کے باہر فنکار یہ گانے ساری رات گاتے رہے، مسجد کے باہر شوروغل اور غل غپاڑہ مچایا جاتا رہا۔
انتہا پسند ہندو جتھہ ، بی جے پی کے مقامی رہنما کے زیر قیادت مذہبی منافرت پھیلا رہا ہے جبکہ مقامی پولیس نے کسی بھی قسم کا کوئی ایکشن نہیں لیا۔
ہندو انتہا پسندوں کی قرناطقہ میں مسلمانوں کو قتل عام کی دھمکی
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
