چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے آج رات کو ہونے والے ٹیلی تھون کی تیاریاں مکمل، تحریک انصاف کے مرکزی رہنما افتخار درانی نے حتمی تیاریوں کا جائزہ لیا
ٹیلی تھون کی تیاریاں مکمل، مرکزی رہنما افتخار درانی نے حتمی تیاریوں کا جائزہ لیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
