ہومپاکستانکمسن بچے کی برہنہ ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والےملزم پر جرم ثابت،سزا سنادی گئی

کمسن بچے کی برہنہ ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والےملزم پر جرم ثابت،سزا سنادی گئی

راولپنڈی(نیوزڈیسک)کم سن بچے کی برہنہ ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنیوالے ملزم پر جرم ثابت ہوگیا۔
عدالت نے مجرم عثمان علی کو مجموعی طور پر 22 سال قید،22 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنا دیا۔
کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج محمد تنویر اکبر نے کی
مجرم کے خلاف تھانہ کلر سیداں میں گزشتہ سال مقدمہ درج کیا گیا تھا
مجرم عثمان کو دفعہ 292 سی میں 15 سال قید 20 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی گئی
مجرم عثمان کو دفعہ 292 اے میں 7 سال قید اور دو لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی گئی
کیس

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔