اسلام آباد(سب نیوز )چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر قیادت تحفظ ناموس رسالت مارچ پارلیمنٹ ہاؤس تا انڈیا ایمبیسی ہوا ؕ۔اراکین قومی اسمبلپی طاہرہ اورنگزیب ،سیماں جیلانی ،محمود شاہ ،اعوان ،صلاح الدین ،صابربقائم خانی ،شکیلا لقمان ،رمیش لال،،آغا رفیع اللہ،ڈاکٹر درشن ،سینیٹر گردیپ سنگھ سمیت دیگر شریک ہوئے ۔ارکین پارلیمنٹ نے کہا کہ حرمت رسول پر جان بھی قربان ہے،نعرہ بازی حرمت رسول پر جان بھی قربان ہے۔اراکین نے بازو پر سیاہ پٹیاں باندھ رکھی تھیں۔اراکین اسمبلی کی گاڑیاں انڈیا ایمبیسی پہنچے۔
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر قیادت تحفظ ناموس رسالتؐ مارچ
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
