ہومپاکستانوفاق میں حکومت لیکن حکمران جماعت کو شہر اقتدار میں زوال کا سامنا

وفاق میں حکومت لیکن حکمران جماعت کو شہر اقتدار میں زوال کا سامنا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وفاق میں حکومت لیکن حکمران جماعت کو شہر اقتدار میں زوال کا سامنا ، اسلام آباد میں مسلم لیگ ن کے کارکنان قیادت کی لاپروائی کا شکار ،ن لیگ کے سابق ڈپٹی میئر ذیشان نقوی نے قیادت کو خط لکھ دیا جس میںکہا گیا کہ مسلم لیگ ن اسلام آباد کی تنظیم سازی نہ ہونے سے پارٹی کو نقصان کا خدشہ ظاہر کر دیا.

مسلم لیگ ن اسلام آباد میں اپنا ووٹ بنک تیزی سے کھو رہی ہے،تنظیم سازی نہ ہونے سے کارکن متحد ہونے کے باعث منتشر ہو رہے ہیں۔خط میں کہا گیا کہ مقامی قیادت بھی کوئی دلچسپی نہیں کے رہی ،کارکن مقامی قیادت کی بے رخی سے بدظن ہو رہے ہیں،نوٹس لیا جائے ،سابق ڈپٹی میئر نے مقامی قیادت کی کوتاہیوں کی نشاندہی بھی کر دی ،گزشتہ الیکشن میں بھی قومی اسمبلی کی تینوں نشستیں ہاریں۔،خط متن کے مطابق تنظیم سازی نہ کوئی تو آئندہ الیکشن میں نقصان ہو گا ،خط نواز شریف ،شہباز شریف ،شاہد خاقان عباسی ،مریم نواز کو بھی بھجوایا گیا ۔
Scanned Documents page 0001

Scanned Documents page 0002

Scanned Documents page 0003

Scanned Documents page 0004

Scanned Documents page 0005

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔