ہومپاکستانمشکوک شخص وزیراعظم آزاد کمرے تک پہنچ گیا،پرنسپل سیکرٹری ،آئی جی معطل

مشکوک شخص وزیراعظم آزاد کمرے تک پہنچ گیا،پرنسپل سیکرٹری ،آئی جی معطل

مظفرآباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس پر مبینہ حملے کا منصوبہ ،ایک نامعلوم مشکوک شخص وزیر اعظم آزاد کشمیر کے کمرے تک پہنچ گیا۔ نامعلوم شخص کو وزیر اعظم کے کمرے تک پہنچنے اور پھر فرار ہونے پر وزیر اعظم آزاد کشمیر کے پرنسپل سیکرٹری احسان خالد ،ڈی آئی جی چوہدری لیاقت اور ڈی آئی جی یسین قریشی کو معطل کرکے تحقیقات شروع دی گئی جبکہ وزیر اعظم کے کئی سکیورٹی گارڈزکو گرفتارکر لیا گیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔