ہومپاکستانکورونا سے متاثر ہ و شہید ہونے والے خیبر پختونخوا پولیس کی تعداد 878 تک جاپہنچی

کورونا سے متاثر ہ و شہید ہونے والے خیبر پختونخوا پولیس کی تعداد 878 تک جاپہنچی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )کورونا سے متاثر ہ و شہید ہونے والےخیبر پختونخوا پولیس کی تعداد 878 تک جاپہنچی۔

سب نیوز کو موصول رپورٹ کے مطابق 12 اپریل 2020 سے رواں سال 7 جون تک 24 اہلکار کورونا سےشہید ہوئے ، کورونا سے متاثر 854 پولیس افسران و اہلکار صحت مند ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق پشاور میں سب سے زیادہ کورونا سے 8 پولیس اہلکار شہید ہوئے، مردان میں 5،ملاکنڈ 4، ہزارہ میں بھی 4 اہلکار کورونا سے شہید ہوئے۔
1 5

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔