ہومتازہ ترینانٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت کو ایک بار پھر پر لگ گئے

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت کو ایک بار پھر پر لگ گئے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )ڈالر کی قیمت کو ایک بار پھر پر لگ گئے، اونچی پرواز کے بعد انٹر بینک میں ایک روپیہ 58 پیسے مہنگا ہوگیا۔مسلسل کئی دن گراوٹ کا شکار رہنے والا امریکی ڈالر پھر مہنگا ہونے لگا ہے ۔آج ایک روپیہ 58 پیسے کے بڑے اضافے کے بعد 199 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ اسٹاک ایکس چینج میں 173 پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی ہے جس سے 100 انڈیکس 41 ہزار 141 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔