ہومپاکستانجج ایسٹ عطا ربانی کا پٹرولیم مصنوعات کی بچت کیلئے قابل ستائش اقدام

جج ایسٹ عطا ربانی کا پٹرولیم مصنوعات کی بچت کیلئے قابل ستائش اقدام

اسلام آباد(سب نیوز)‏پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بچت کے لیے اسلام آباد کے سیشن جج ایسٹ عطا ربانی کا بڑا اقدام “اڈیالہ جیل سے قیدیوں کو کچہری لانے کی بجائے ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری لگانے کا حکم دیدیا

، ملزمان جن کے چالان ابھی جمع نہیں ہوئے ان کی حاضری جیل سے ویڈیو لنک کے ذریعے لگائیں۔

 

 

sub

 

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔