صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور چوہدری انصر فاروق کی ملاقات، اسلام آباد میں صدر آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور سابق ایڈوئزر گورنر پنجاب چوہدری انصر فاروق کی ملاقات ہوئی ،، ملاقات میں یسین ملک کی رہائی کے لیے ملکر جدوجہد کرنے پر اتفاق کیا گیا جبکہ اس معاملے پر جلد انٹرنیشنل سطح پر کوششیں شروع کرنے پر بھی اتفاق ہوا۔
یاسین ملک کی سزا،سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور کا کشمیر حکومت کے ساتھ مل کر مہم چلانے کا اعلان
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
