وزیر اعلی خیبر پختونخوا نے کہا ہے کہ عوام اور تحریک انصاف کے کارکنان کی حقیقی آزادی مارچ میں بھرپور شرکت اور دلیری سے قائد عمران خان اور پاکستان کا ساتھ دینے پر مشکور ہوں ،مارچ کی کامیابی پورے ملک کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔خیبر پختونخوا کی عوام نے سر فخر سے بلند کردیا ہے۔سید احمد کی شہادت پر رنجیدہ ہوں۔ لواحقین کی ہرممکن مدد کرینگے۔ تمام ورکرز کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہوں۔پولیس گردی کے کارکنان اور عوام کے جذبے کو سلام پیش کرتا ہوں ۔
خیبر پختونخوا کی عوام نے مارچ میں شرکت کر کے دلیری کا ثبوت دیا ہے،وزیر اعلی
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
