بلیو ایریا میں کلثوم ہسپتال کے قریب بینک الحبیب کو لوٹ لیا گیا جبکہ آبپارہ میں ایک جیولری شاپ تالے توڑ کر لوٹ لی گئی
تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے کارکن بلیو ایریا اور جناح ایونیو پر موجود ہیں جہاں سے خبر آئی ہے کہ کلثوم ہسپتال کے قریب بینک الحبیب کو لوٹ لیا گیا جبکہ آبپارہ میں ایک جیولری شاپ تالے توڑ کر لوٹ لی گئی.
بلیو ایریا میں کلثوم ہسپتال کے قریب بینک الحبیب کو لوٹ لیا گیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
