ہومپاکستانوفاقی حکومت نے فوج طلب کر لی،، ریڈ زون آرمی کے حوالے

وفاقی حکومت نے فوج طلب کر لی،، ریڈ زون آرمی کے حوالے

حکومت نے ریڈ زون کی سیکیورٹی کیلئے پاک فوج بلانے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ،وزارت داخلہ نے آرٹیکل 245 کے تحت فوج کو طلب کر لیا ، سپریم کورٹ، پارلیمنٹ، پی ایم ہاوس سمیت تمام سرکاری عمارتوں کی سیکیورٹی پر پاک فوج تعینات ہو گی ،ڈپلومیٹک انکلیو کی سیکیورٹی کیلیے بھی پاک فوج کے دستے طل کیے گئے ہیں،وزات داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پاک فوج ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مل کر ریڈ زون کی سیکیورٹی کے فرائض سر انجام دے گی

WhatsApp Image 2022 05 26 at 1.52.59 AM

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔