ڈی چوک کی طرف جانے والے کارکنان پر تین طرف سے پولیس کی شیلنگ ،اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ ریلی کے ہمراہ ڈی چوک کی طرف رواں دواں،حلیم عادل شیخ شیلنگ سے متاثر کارکنان کی مدد میں بھی مصروف،سیکیورٹی اہلکار بھی شیلنگ سے متاثرین کی مدد کر رہے ہیں
ڈی چوک پر پولیس کی پی ٹی آ ئی کارکنوں پر تین اطراف سے شیلنگ
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
