ہومپاکستانپنجاب اسمبلی کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری

پنجاب اسمبلی کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پنجاب اسمبلی کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری ۔الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کی 20 جنرل نشستوں پر انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ 17 جولائی کو ہو گی، کاغذات نامزدگی 4 جون تا 7 جون جمع کرائے جا سکیں گے، کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 11 جون تک کی جائے گی، امیدواروں کو انتخابی نشانات 24 جون کو جاری کیے جائیں گے، پی ٹی آئی منحرف ارکان کے ڈی سیٹ ہونے پر پنجاب اسمبلی کی 20 نشستیں خالی ہوئی تھیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔