راولپنڈی (نیو ز ڈیسک )لانگ مارچ ڈیوٹی پر سرگودھا سے اٹک جاتے پولیس وین کو حادثہ ،پولیس جوان شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ۔حادثہ اٹک میں تھانہ بسال کے علاقہ گنڈا کس روڈ پر موڑ کاٹتے ہوئے پیش آیا، ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ بس الٹنے کے باعث پیش آیا ۔شہید ہیڈکانسٹیبل کا تعلق سیالکوٹ سے ہے ،زخمیوں کا تعلق فیصل آباد سمیت مختلف اضلاع سے ہے۔
پی ٹی آئی لانگ مارچ ، پولیس وین کو حادثہ ، جوان شہید ،متعدد زخمی
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
