ہومپاکستاناسلام آباد،پی ٹی آئی کارکنان ورہنماؤں کے گرد گھیرا تنگ،لسٹیں سامنے آگئیں

اسلام آباد،پی ٹی آئی کارکنان ورہنماؤں کے گرد گھیرا تنگ،لسٹیں سامنے آگئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )اسلام آباد کے مختلف تھانوںکی حدود میں رہنے والے مقامی پی ٹی آئی کارکنان ورہنماؤں کی لسٹیں سامنے آ گئیں ۔سب نیوز کو موصول لسٹوں میں سرگرم کارکنان اور سابق بلدیاتی نمائندوں کے نام شامل ہیں،لسٹوں میں خیبر پختونخواکے ایم پیز ایز کے اسلام آباد گھروں کے ایڈریس بھی شامل ہیں جبکہ تھانہ لولی بھیر،تھانہ کوہسار، انڈسٹریل ایریا،شالیمار،مارگلہ کے کارکنان شامل ہیں۔
1 8

2 6

3 4

4 4

5 2

6 2

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔