Friday, April 24, 2026
ہومپاکستانسی پی او راولپنڈی عمر سعید ملک کو عہدے سے فارغ ،سید ندیم بخاری تعینات

سی پی او راولپنڈی عمر سعید ملک کو عہدے سے فارغ ،سید ندیم بخاری تعینات

سی پی او راولپنڈی عمر سعید ملک کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا،سی پی او راولپنڈی عمر سعید کو فوری طور پر سینٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کی ہدایت ،سید شہزاد ندیم بخاری کو سی پی او راولپنڈی تعینات کر دیا گیا،سید ندیم بخاری کی تعیناتی کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا،

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔