Sunday, April 26, 2026
ہومپاکستانکے پی پولیس نے ایس ایچ او شکیل خان شہید اور آئی بی اہلکاروں کے قتل میں ملوث گروپ کو ٹر یس کر لیا

کے پی پولیس نے ایس ایچ او شکیل خان شہید اور آئی بی اہلکاروں کے قتل میں ملوث گروپ کو ٹر یس کر لیا

کے پی پولیس نے ایس ایچ او شکیل خان شہید اور آئی بی اہلکاروں کے قتل میں ملوث گروپ کو ٹر یس کر لیا ، دونوں گاڑیوں پر فائرنگ میں ایک ہی پستول اور کلاشنکوف استعمال ہو ا پولیس زرائع کے مطابق ایس ایچ او شکیل کو کو اس لے ٹارگٹ کیا کہ انہوں گروہ کے ماسٹر مائنڈ بلال کی گرفتاری کیلے احکامات دیے تھے، آ ئی بی اہلکار بھی اسی گروپ کو ٹریس کرنے کیلئے اپریشن کر رہے تھے کہ راستے ہی میں سرکی یکہ توت میں ان فائرنگ کی گی جس ایک اہکار شہید دو زحمی ہوے، سی سی ٹی وی سے پولیس کافی مدد ملی، پولیس ذرائع کے مطابق تفتیش میں نمایاں کامیابی ملی ہے ایک دو روز میں حملے کا ماسٹر مائنڈ گرفتار ہو جائے گا۔ماسٹر مائنڈ بلال اسلام آباد کے آپس پاس ہے جو بار بار اپنا ٹھکانہ تبدیل کر رہا ہے، بلال اسلام اباد پولیس کو 40 سے زیادہ اور کے پی پولیس کو 12 سے دہشتگردی اور سنگین وارداتوں میں مطلوب ہے ، ہول میچ ہونے کے بعد ان کے حیفہ ٹھکانوں پر چھاپوں کے دوران ان کے پانچ ساتھی گرفتارکر لیے گئے ہیں، جن سے مزید تفتیش جاری ہیں اور اہم انکشافات ہو ئے ہیں۔
WhatsApp Image 2022 05 23 at 4.29.02 PM

WhatsApp Image 2022 05 23 at 4.29.03 PM

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔