ہوماسلام آبادڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر رورل کا کورنگ نالہ کا دورہ

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر رورل کا کورنگ نالہ کا دورہ

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر رورل کا کورنگ نالہ کا دورہ،بارشوں سے قبل پانی کی نکاسی کے انتظامات کا جائزہ لیا،تفصیلات کے مطابق اسسٹ کمشنر رورل نے اسلام آباد کورنگ نالے کے مختلف مقامات کا دورہ کیا،اس موقع پر یونین کونسل کا سٹاف بھی ان کے ہمراہ تھا،اے سی رورل نے اس موقع پر نالہ میں پانی کی نکالی کا جائزہ لیا،بارشوں سے قبل نالے کی چورڑائی کو بحال کرنے سمیت دیگر معاملات پر احکامات بھی دیے۔
WhatsApp Image 2022 05 23 at 4.10.03 PM 1

WhatsApp Image 2022 05 23 at 4.10.03 PM

WhatsApp Image 2022 05 23 at 4.10.04 PM

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔