محکمہ پولیس میں تقررو تبادلے گریڈ 20 کے ڈاکٹر انعام وحید خان کو آر پی او شیخوپورہ تعینات کردیا گیا، آر پی او شیخوپورہ مرزا فرحان بیگ عہدے سے ہٹا دیا گیا، آر پی او شیخوپورہ مرزا فرحان بیگ کو ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
محکمہ پولیس میں تقررو تبادلے گریڈ 20 کے ڈاکٹر انعام وحید خان کو آر پی او شیخوپورہ تعینات کردیا گیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
