چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کے ستمبر 2021 سے مارچ 22 تک 6 ماہ کے اخراجات، 6 ماہ میں پی سی بی کے خرچے سے 62 ہزار 332 کی ادویات کھا گئے رمیز راجہ نے مجموعی طور پر 39 لاکھ 17 ہزار 483 روپے کی رقم خرچ کی ،پی سی بی کی دستاویزات کے مطابق رمیز راجہ نے وہیکل الاوئنس کی مد میں 5 لاکھ 77 ہزار 50 روپے خرچ کیے ،یوٹیلیٹی اینڈ موبائل الاوئنس کی مد میں ایک لاکھ ایک ہزار 232 روپے استعمال کیے، چیئرمین پی سی بی کے سیکیورٹی گارڈ اور ملازمین کے اخراجات 2 لاکھ 52 ہزار روپے رہے، ومیسٹک ٹریولنگ اخراجات کی مد میں 26 لاکھ 78 ہزار 985 روپے کی بھاری رقم خرچ کی

رمیز راجہ بطور چیئر مین 6ماہ میں 62 ہزار 332 کی ادویات کھا گئے،تفصیلات سب نیوز پر
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
