ہومپاکستانکپتان سیالکوٹ جائیں گے ، اسد عمر کا بڑا بیان

کپتان سیالکوٹ جائیں گے ، اسد عمر کا بڑا بیان

اسلام آباد(سب نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت تحریک انصاف کے جلسوں سے خوفزدہ،اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی۔

تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار کی سیالکوٹ میں گرفتاری پر اپنے ردعمل میں اسد عمر نے کہاکہ ‏عمران خان کے تاریخی جلسوں سے امپورٹڈ حکومت گھبرا گئی ہے،سیالکوٹ میں تشدد کر کے عثمان ڈار اور دوسروں کو گرفتار کر لیا گیا،قوم اب ڈرنے والی نہیں،اسد عمر نے کہاکہ سیالکوٹ تیار ہو جاؤ، کپتان آج شام سیالکوٹ آ رہا،پاکستان دیکھ لے گا آج کے سیالکوٹ اپنے کپتان کے ساتھ کھڑا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔