وزیراعظم شہباز شریف نے محمد ابو بکر عمر کو وزیراعظم آفس کا فوکل پرسن برائے ڈیجیٹل میڈیا تعینات کر دیا ۔
تفصیلات کے مطابق محمد ابو بکر عمر کو وزیراعظم آفس کا فوکل پرسن برائے ڈیجیٹل میڈیا تعینات کر دیا گیا ہے ، وزیراعظم شہباز شریف نے انکی تعیناتی کی منظوری دی جس کے بعد وزیراعظم آفس کی طرف سے تعیناتی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔

محمد ابو بکر عمر وزیراعظم آفس کے فوکل پرسن برائے ڈیجیٹل میڈیا تعینات
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
