ہومپاکستانحکومت کی تبدیلیٕ ایم ڈی پی ٹی وی اپنے عہدوں سے مستعفی

حکومت کی تبدیلیٕ ایم ڈی پی ٹی وی اپنے عہدوں سے مستعفی

ایم ڈی پی ٹی وی عامر منظور نے اپنے عہدوں سے استعفی دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق ایم ڈی پی ٹی وی عامر منظور نے اپنا استعفی حکومت کو بھیج دیا، اور ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے ایم ڈی پی ٹی وی عامر منظور کا استعفی منظور کر لیا ہے اور ایڈیشنل سیکرٹری وزارت اطلاعات مبشر توقیر کو ایم ڈی سرکاری ٹی وی کا اضافی چارج تفویض کردیا گیا ہے۔ ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ عامر منظور نے نئی حکومت کے آتے ہی عہدے سے استعفی دے دیا تھا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔