Monday, May 18, 2026
ہومپاکستانبولا تھا لگ پتہ جائے گا

بولا تھا لگ پتہ جائے گا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد نے کہا ہے کہ بولا تھا لگ پتہ جائے گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد نے لکھا کہ بولا تھا نا کہ لگ پتہ جائیگا۔اسد عمر لکھتے ہیں کہ پاکستان کے مستقبل کے فیصلے پاکستان کے عوام کریں گے، بے ضمیر بکا سیاست دان اور ان کے بیرونی آقا نہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔