Monday, May 18, 2026
ہومپاکستانوزیراعظم نے اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان کردیا

وزیراعظم نے اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ڈپٹی اسپیکرنے تحریک عدم اعتماد کومسترد کردیامیں قوم کومبارکباد پیش کرتاہوں،لوگوں نے کل مجھے پیغامات بھیجے میں ان کوکہتاہوں کہ گھبرانانہیں ہے ،وزیراعظم نے کہاکہ میں صدر صاحب کواسمبلیاں تحلیل کرنے کی ایڈوائس بھیج دی ہے۔وزیراعظم نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ قوم کوکہتاہوں الیکشن کی تیاری کریں

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔