اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )صدر مملکت عارف علوی نے نے قومی اسمبلی تحلیل کردی ۔صدرنے وزیراعظم کی ایڈوائس پراسمبلی تحلیل کی۔اس سے قبل وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ڈپٹی اسپیکرنے تحریک عدم اعتماد کومسترد کردیامیں قوم کومبارکباد پیش کرتاہوں،لوگوں نے کل مجھے پیغامات بھیجے میں ان کوکہتاہوں کہ گھبرانانہیں ہے ،وزیراعظم نے کہاکہ میں صدر صاحب کواسمبلیاں تحلیل کرنے کی ایڈوائس بھیج دی ہے۔
صدر مملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی تحلیل کردی
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
