ہومUncategorizedتحریک عدم اعتماد،،بلوچستان عوامی پارٹی کا اجلاس،جام کمال کی اپوزیشن کاساتھ دینے کی ہدایت

تحریک عدم اعتماد،،بلوچستان عوامی پارٹی کا اجلاس،جام کمال کی اپوزیشن کاساتھ دینے کی ہدایت

تحریک عدم اعتماد،بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر جام کمال کی ایم این ایز کے ساتھ اجلاس ، باپ کے ایم این ایز سے عدم اعتماد پر ووٹنگ کے حوالے سے تفصیلی مشاورت کی گئی،ذرائع کے مطابق جام کمال نے بلوچستان عوامی پارٹی کے ارکان کو عدم اعتماد پر اپوزیشن کا ساتھ دینے کی ہدایت کردی۔ پارلیمنٹ لاجز میں ہونے والے اجلاس میں بلوچستان عوامی پارٹی کے ممبران اسمبلی سمیت دیگر رہنمائوں نے شرکت کی۔
1

2

3

4

5

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔