ہومپاکستانپارٹی فیصلوں کی پابند،حکومت کو ووٹ نہیں دوں گی، روبینہ عرفان

پارٹی فیصلوں کی پابند،حکومت کو ووٹ نہیں دوں گی، روبینہ عرفان

بلوچستان عوامی پارٹی کی رکن قومی اسمبلی روبینہ عرفان نے تحریک عدم اعتماد کے معاملے میں حکومت کا ساتھ دینے کی خبروں کی تردید کر دی،اپنے ایک ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا کہ پارٹی فیصلوں کی پابند ہوں ، نہ کسی وزیر سے ملاقات کی ہے اور نہ پی ٹی آئی کو ووٹ دینے کا وعدہ کیا ہے، میرے حوالے سے چلائی جانے والی خبریں سراسر جھوٹ ہیں پاکستان تحریک انصاف کو ووٹ نہیں دوں گی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔