ہومپاکستاننمبرگیم کی جدوجہد:اپوزیشن وفد کی ایم کیو ایم سے ملاقات جاری

نمبرگیم کی جدوجہد:اپوزیشن وفد کی ایم کیو ایم سے ملاقات جاری

وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے نمبرز پورے کرنے کی کوشش جاری ہیں،اس سلسلے میں اپوزیشن وفد کی ایم کیو ایم وفد سے ملاقات شروع ہو گئی ہے،اپوزیشن کے وفد میں سعد رفیق، خواجہ آصف، ایاز صادق، شیری رحمان، سعد غنی شامل ہیں،جبکہ وفد میں مراد علی شاہ، نوید قمر، اختر مینگل، مولانا عبدالغفور حیدری بھی شامل ہیں۔ایم کیو ایم وفد میں خالد مقبول صدیقی، عامر خان، وسیم اختر شامل ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔