Wednesday, June 10, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومپاکستانگل ودھ گئی اے ، سپریم کورٹ کا نہیں معلوم، ندیم افضل چن

گل ودھ گئی اے ، سپریم کورٹ کا نہیں معلوم، ندیم افضل چن

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم افضل چن صدارتی ریفرنس کی سماعت کے لیے سپریم کورٹ پہنچ گئے۔

سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ندیم افضل چن نے کہا کہ گل ودھ گئی اے ، (بات تو بڑھ گئی ہے)سپریم کورٹ کا نہیں معلوم۔ندیم افضل چن نے کہا کہ ہر کوئی اپنی مرضی سے آتا جاتا ہے، مختارا نہیں چھپاتا، ہم چھپانے کے قائل ہی نہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔