غیر قانونی ہاوسنگ سوسائٹیز پر کمشنر نور الامین مینگل کی تنقید،
منگل کو سوشل میڈیا سائیٹ پر اپنے ٹویٹ میں انہوں نے لکھا کہ راولپنڈی ڈویزن میں 438 غیر قانونی ہاوسنگ سوسائٹیز ہیں، 438 میں سے 318 غیر قانونی ہاوسنگ سوسائٹیز ضلع راولپنڈی میں ہیں، 98 غیر قانونی ہاوسنگ سوسائٹیز ضلع اٹک میں ہیں
، کمشنر نے اپنی ٹویٹ میں راولپنڈی کی سابقہ ضلعی انتظامیہ کے افسران پر بھی تنقید کی انہوں نے اپنی پوسٹ میں مزید لکھا کہ راولپنڈی کی سابقہ انتظامیہ خواب خرگوش کے مزے لیتی رہی ہے۔

